ریاض (شاہدنعیم) یمن کی حوثی ملیشیا کے نمائندے اور عمان کے ایلچی گزشتہ شب سعودی دارالحکومت ریاض جائے گا تاکہ یمن میں جاری لڑائی کے خاتمے کے لیے سعودی حکام کے ساتھ مستقل جنگ بندی پر بات چیت کی جا سکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حوثی حکام خلیجی سلطنت عمان کے ثالثوں کے ہمراہ ریاض جائیں گے۔عمانی وفد گزشتہ روزصنعاء پہنچا ۔سعودی حکومت اور حوثیوں کے ترجمان نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا، یمن میں 2014 میں جنگ شروع ہونے کے بعد حوثی حکام کا سعودی عرب کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔اُس سال ایران کے حمایت یافتہ گروپ نے صنعاء میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمان کا ملکیتی طیارہ صنعاء سے ریاض کے لیے اڑان بھرے گا۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...