ماسکو (اے ایف پی) روس نے گزشتہ روز کہا کہ وہ امریکی سفارت خانے کے عملے کے دو ارکان کو مبینہ طور پرمبینہ طور پر رابرٹ شونوف کے ساتھ ’رابطے‘ کے الزام میں ملک بدر کر رہا ہے، امریکی قونصل خانے کے ایک سابق کارکن رابرٹ شونوف پر روس نے جاسوسی کا الزام لگایاتھا۔روس کی وزارت خارجہ نے کہا کہ دو امریکی سفارت کاروں جیف سلن اور ڈیوڈ برنسٹین نے روسی شہری رابرٹ شونوف کے ساتھ رابطہ کرکے غیر قانونی سرگرمیاں انجام دیں۔
دمشق شام کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز اس بات پر زور دیا کہ ان کے ملک کے کوئی فوجی یمن میں تعینات نہیں ہیں اور نہ...
کراچی ترکیہ کے اسٹیل کارخانے میں دھماکا، 16 مزدو جاں بحق،15 زخمی ہوگئے۔ اوورہیڈ کرین صنعتی بھٹی پر گرنے سے...
کراچیبھارتی فوج کے انڈینائزیشن کا اصل ہدف آر ایس ایس کے انتہاپسند نظریات کی ترویج ہے۔بھارتی جریدے دی وائر...
کراچی ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر دھاندلی کے الزامات لگا دئیے۔انتخابی نتائج اور ووٹنگ مشینوں کی...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے علامہ محمد اقبال کے یومِ ولادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ...
کراچی متحدہ عرب امارات کے شہر خورفکان میں ساحلی پٹی کے قریب تیل پھیلنے کا انکشاف ہونے کے بعد ساحل سمندر بند کر...
کراچی راولا کوٹ،شر پسندوں کی فائرنگ سے زخمی سندھ رینجرز کے نائیک شہید،ترجمان رینجرز کے مطابق شہید بوستان خان...
کراچی ایئربس کمپنی نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ ان کے الٹرا لانگ رینج ایئر بس اے 1000-350کی پراجیکٹ سن رائز کے...