کراچی(نیوز ڈیسک)برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹوبیاس ایل ووڈ کامنز کمیٹی کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہیں طالبان کے لیے تعریفی تبصروں کے بعد شدید ردّعمل کا سامنا تھا غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جولائی میں قدامت پسند سیاستدان ٹوبیاس ایل ووڈ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں انہوں نے اگست 2021 میں طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کو ایک تبدیل شدہ ملک قرار دیا تھا۔انہوں نے دورہ افغانستان کے بعد کہا تھا کہ امن و امان کی صورتحال بہت بہتر ہوئی ہے، بدعنوانی اور افیون کی تجارت میں کمی آئی ہے۔سابق برطانوی وزیر دفاع نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے زیادہ بات نہیں کی، جو طالبان کے دورِ حکومت میں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ٹوبیاس ایل ووڈ کے تبصرے کی افغان خواتین، سابق فوجیوں اور کچھ کنزرویٹو ساتھیوں سمیت کراس پارٹی ڈیفنس سلیکٹ کے کئی ارکان نے مذمت کی تھی۔
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی اور ترکیہ کے...
کراچی امریکا کی ایران پر حملے کیلئے ’مدر آف آل بمز‘ استعمال کرنیکی تیاری، 10ٹن وزنی بم میں 8.5ٹن دھماکا خیز...
کوئٹہ بلوچستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پولیو وائرس کی موجودگی جانچنے...
کوئٹہ کیچ میں سیکورٹی فورسز اور فتنہ الہندوستان کے رومیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا...
کوئٹہگورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے...
اسلام آباد کراچی سمیت سملک بھر میں بجلی 2 روپے 56بپیے فی یونٹ مہنگی کر دی گی مہنگی بجلی ستمبر کے لیے فیول...
پشاورپشاور کے دیر کالونی میں منہدم ہونے والے نجی اسکول کے مالک خان محمدنے بتایا ہے کہ مطابق تعلیمی ادارے کی...
کراچی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی پر عوام تقسیم، 80 فیصد پاکستانی مذاکرات کے حق میں، صوبے میں 42فیصد شہری...