نوشکی : دس ماہ سے لاپتہ شخص گھر پہنچ گیا

15 ستمبر ، 2023

نوشکی (نامہ نگار) دس ماہ سے لاپتہ میر صفیان ولد میر محمد حنیف جمالدینی بازیاب ہو کر اپنے گھر کلی بٹو پہنچ گئے ۔