ایف بی آر کا اعلامیہ

15 ستمبر ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے اعلامیہ کے مطابق جمعہ 15 سمبت کو صبح ساڑھے دس بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک ای کھلی کچہری ہوگی جس میں ٹیکس پیئرز کے انلینڈ ریونیو آفس کوئٹہ سے متعلق شکایات چیف کمشنر انکم ٹیکس بلوچستان زاہد مسعود براہ راست سنیں گے ۔