جامعہ تربت میں موبائل لیب نے کام کا آغازکردیا

15 ستمبر ، 2023

تربت (نامہ نگار)جامعہ تربت میں تعلیمی معیاراورتحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے یونیورسٹی آف تربت اور ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے تعاون سے موبائل لیب پروجیکٹ شروع کیاگیاہے۔