کوئٹہ( پ ر ) نگران بین الصوبائی رابطہ وزیر سردارزادہ آ صف الرحمان دمڑ نے کہا ہے کہ نگران صوبائی حکومت عوام کو مایوس نہیں کرے گی بلکہ ان کے حل طلب مسائل حل کرے گی ،نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی ہدایت ہے کے کسی سائل کو مایوس نہ جانے دیا جائے بلکہ ان کے جو مسائل ہیں وہ حل کریں۔ وہ اپنے آ فس میں مختلف شہروں کے لوگوں سے بات چیت کر رہے تھے۔انہوں نے بہت سے لوگوں کے کئی مسائل فون پر حل کرائے ۔ انہوں نے کہا کہ خدمت خلق کرکے دل کوسکون ملتا ہے۔نگران حکومت سے عوام کی بہت سی امیدیں وابستہ ہیں اس لئے صوبے بھر کے عوام دور دراز کے شہروں سے وزراء سے ملنے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل، وفاقی دارالحکومت کی...
اسلام آ باد پارلیمنٹ لاجز سے متصل ممبران پارلیمنٹ کی نئی رہائش گاہیں104فیملی سوٹس کو مکمل کرنے کیلئےسی ڈی اے...
کراچی امریکا نے خلیجی ممالک کو 17ارب ڈالر کے مزید میزائل فروخت کر دیئے۔ ایران جنگ کے بعد دفاعی ذخائر پر...
کراچی پاک بھارت جنگ کے ایک سال بعد ٹرمپ پاکستان تعلقات پر بھارت میں تشویش ،نئی دہلی کا خیال ہے امریکی صدر کی...
کراچی چین نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مددفراہم کی ،چینی انجینئر کا انٹرویو...
کراچی چینی جے35 اسٹیلتھ طیاروں سے پاکستان کو بھارت پرفیصلہ کن برتری حاصل ہوجائے گی، ففتھ جنریشن جنگی طیاروں...
اسلام آبادایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے 13اور ان لینڈریونیو سروس کے 6افسران کو بیرون ملک پاکستانی...
اسلام آباد وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ائیر پورٹ پر بنگلہ دیش کے...