ڈیرہ مراد،اوستہ محمداور ڈیرہ اللہ یار میں کھاد ذخیرہ کرنے پر 14مل سیل

15 ستمبر ، 2023

ڈیرہ مراد جمالی (نامہ نگار )ڈیرمراد جمالی میںانٹیلی جنس بیورو اور ضلعی انتظامیہ نےاوستہ محمد،ڈیراللہ یار اور ڈیرہ مراد جمالی میں کھاد ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں کھادکی بوریاں بر آمد کرکے 14 ملوں کو سیل کردیاتاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔