وکلاء تنظیموں کی اپیل پر بلوچستان بھرمیں عدالتی بائیکاٹ کیاگیا

15 ستمبر ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وکلاء تنظیموں کی اپیل پر وکلاء نے آئین کی بالادستی، مہنگائی،کرپشن ،الیکشن میں تاخیر‘ ملک بھر سے سیاسی کارکنوں اور وکلاء کی گرفتاریوں کے خلاف جمعرات کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔