فیصل آباد(اے پی پی)فیصل آباد میں شوہر گھریلو ناچاقی پر بیوی اور سالی کو قتل کر کے فرار ہوگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر تاندلیانوالہ فیصل آبادکے علاقہ 614گ ب میں شہباز ولد ملا نامی شخص نے اپنی بیوی نسرین بی بی اور سالی پروین بی بی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اطلاع ملنے پر تھانہ صدر تاندلیانوالہ پولیس اور دیگر اعلیٰ حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اورپولیس نے نعشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
اسلام آباد معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل، وفاقی دارالحکومت کی...
اسلام آ باد پارلیمنٹ لاجز سے متصل ممبران پارلیمنٹ کی نئی رہائش گاہیں104فیملی سوٹس کو مکمل کرنے کیلئےسی ڈی اے...
کراچی امریکا نے خلیجی ممالک کو 17ارب ڈالر کے مزید میزائل فروخت کر دیئے۔ ایران جنگ کے بعد دفاعی ذخائر پر...
کراچی پاک بھارت جنگ کے ایک سال بعد ٹرمپ پاکستان تعلقات پر بھارت میں تشویش ،نئی دہلی کا خیال ہے امریکی صدر کی...
کراچی چین نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مددفراہم کی ،چینی انجینئر کا انٹرویو...
کراچی چینی جے35 اسٹیلتھ طیاروں سے پاکستان کو بھارت پرفیصلہ کن برتری حاصل ہوجائے گی، ففتھ جنریشن جنگی طیاروں...
اسلام آبادایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے 13اور ان لینڈریونیو سروس کے 6افسران کو بیرون ملک پاکستانی...
اسلام آباد وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ائیر پورٹ پر بنگلہ دیش کے...