ایس پیز کی تعیناتی

15 ستمبر ، 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس عبدالخاق شیخ نے قائم مقام ایس پی کوہلو بابر مشتاق کو قایم مقام ایس پی قلات ایس ڈی پی او مچ محمد اکرم گشکوری کو قائم مقام ایس پی کوہلو جبکہ تعیناتی کے منتظر خلیل احمد بگٹی کو قائم مقام ایس پی ہر نائی تعینات کر دیا گیا۔