مظفرآباد (جنگ نیوز ) نائب ناظم زراعت توسیع ضلع مظفرآباد راجہ ظہیر اقبال نے کہا ہے کہ زمیندار وں کی سہولت اور بیج سبزیات کی بروقت فراہمی کے پیشِ نظر ماہِ ستمبر کے پہلے ہفتے میں 400کلو گرام ترقی دادہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج سبزیات (مٹر، پالک، کڑم، مولی، شلغم، میتھی، دھنیا) ضلع بھر کے تمام توسیع مراکز پر پہنچا دیا گیا ہے۔ تمام زمیندار خواتین و حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے قریب ترین توسیع مرکز پرپہنچ کر اپنی ضرورت کے مطابق بیج سبزیات حاصل کرتے ہوئے بروقت کاشت کو یقینی بنائیں۔اس سے زمیندار بھائی ناصرف گھریلو ضروریات پوری کر سکتے ہیں بلکہ کمرشل بنیادوں پر سبزیات کاشت کرتے ہوئے اپنی آمدن میں خاطر خواہ اضافہ کر سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت، سیکرٹری زراعت سردار جاوید ایوب خان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ضلع بھر میں زرعی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔
کراچی شہرقائد میں’’ شبِ سخن‘‘ کےعنوان سے سے مشاعرے کاانعقادکیا گیا۔ ناظم آباد کے عیدگاہ گرائونڈ میں...
چک سواری پولیس نے چکسواری میں لوکل اور انٹر نیشنل جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔ 2...
میرپور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود پہلوان نے کہا...
مظفرآبادچوکی پولیس جلال آباد کی حدود مہاجرکیمپ مانک پیاں2وگردونواح میں درجنوں چوری کی وارداتیں ہو گئیں...
میرپور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپورراجہ عمرطارق نے موسم بہار میں ضلع میرپور میں پتنگ بازی کے دوران رونماء...
اسلام آبادصدر بیرسٹر سلطان نے چوہدری عاصم شوکت سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ صدر آزاد کشمیر نے کمشنر انکم ٹیکس...
مظفر آباد آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کنونشن آج کوہالہ میں...