سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس نے کہا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت علاقے میں عوام دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے اور لوگوں کو معاشی مشکلات میں دھکیل رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں کانگریس کے صدر وقار رسول وانی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے احتجاجی شیڈول کا اعلان کیا۔ جس کے تحت 19ستمبر کو سرینگر اور جموں، 20ستمبر کو کٹھوعہ اور گاندربل، 21ستمبرکو ادھم پور اور بانڈی پورہ، 22کو رامبن اور پلوامہ، 23کو ریاسی اور کولگام، 24کو سانبہ اور بڈگام، 25کو راجوری اور اسلام آباد ،26کو پونچھ اور بارہمولہ، 27کو کشتواڑ اور کپواڑہ اور 28ستمبر کو ڈوڈہ اور شوپیاںمیں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔
کراچی شہرقائد میں’’ شبِ سخن‘‘ کےعنوان سے سے مشاعرے کاانعقادکیا گیا۔ ناظم آباد کے عیدگاہ گرائونڈ میں...
چک سواری پولیس نے چکسواری میں لوکل اور انٹر نیشنل جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔ 2...
میرپور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود پہلوان نے کہا...
مظفرآبادچوکی پولیس جلال آباد کی حدود مہاجرکیمپ مانک پیاں2وگردونواح میں درجنوں چوری کی وارداتیں ہو گئیں...
میرپور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپورراجہ عمرطارق نے موسم بہار میں ضلع میرپور میں پتنگ بازی کے دوران رونماء...
اسلام آبادصدر بیرسٹر سلطان نے چوہدری عاصم شوکت سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ صدر آزاد کشمیر نے کمشنر انکم ٹیکس...
مظفر آباد آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کنونشن آج کوہالہ میں...