پشاور(جنگ نیوز)امریکی قونصل جنرل شینٹی مورکا پشاورمیں تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے دفتر کا دورہ ‘مرکزی قائدین سے ملاقات ‘چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک‘وائس چیئرمین محمود خان اور سیکریٹری اطلاعات ضیااللہ بنگش نے ان کو پارٹی آفس آمد پر خوش آمدید کیا۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پرپرویز خٹک نے پارٹی کے منشور‘ آئین اور سلوگن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔شینٹی مورنے خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک اور محمود خان کی صوبے میں مختلف شعبوں میں اصلاحات کو سراہا۔
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال برادر اسلامی ممالک کی اسرائیل سے...
کراچیآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سینٹرل جیل کے اشتراک سے قیدی فنکاروں کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ...
دادونگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹر ویز M-6کے کم از...
کراچیضلع کیماڑی پولیس نے حساس ادارے اور کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے ہمراہ اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ...
لندن نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم...
کراچیاورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود شخص ہلاک ہو گیا،گاڑی سے چھالیہ کی بوریاں...
لاہو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے...
کراچی کراچی میں ڈینگی کے مزید 12کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،جس کے بعد رواں سال سندھ میں رپورٹ ہونیوالے کیسز کی تعداد...