کراچی(این این آئی) حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ملک بھر کے بینکرز کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق ملک بھر کے 8 بینک منیجرز کے خلاف مقدمات کا اندراج کر لیا گیا۔ مقدمات اسلام آباد، کراچی، لاہور اور فیصل آباد میں درج کیے گئے۔فیصل آباد سے ایک بینک منیجر ذیشان شوکت کو گرفتار کر لیا گیا جس سے 12 مختلف کمپنیوں کی اسٹیمپ برآمد کیے گئے۔ ملزم کے موبائل فون سے کروڑوں روپے حوالہ ہنڈی سے بھجوانے کا ریکارڈ بھی برآمد کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق مختلف بینک منیجرز کے اکانٹس کی تفصیلات بھی حاصل کر لی گئیں۔ ڈی جی ایف آئی اے نے تمام ایکسچینج کمپنیوں کی دفاتر کی مکمل چھان بین کا حکم جاری کر دیا۔
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال برادر اسلامی ممالک کی اسرائیل سے...
کراچیآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سینٹرل جیل کے اشتراک سے قیدی فنکاروں کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ...
دادونگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹر ویز M-6کے کم از...
کراچیضلع کیماڑی پولیس نے حساس ادارے اور کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے ہمراہ اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ...
لندن نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم...
کراچیاورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود شخص ہلاک ہو گیا،گاڑی سے چھالیہ کی بوریاں...
لاہو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے...
کراچی کراچی میں ڈینگی کے مزید 12کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،جس کے بعد رواں سال سندھ میں رپورٹ ہونیوالے کیسز کی تعداد...