کراچی(اسٹاف رپورٹر )بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دیکر ایشیا کپ جیت لیا۔ سری لنکا کی ٹیم صرف 50رنز بنا کر ڈھیر ہو گئیحیدرآباد سے تعلق رکھنے والے محمد سراج نے ایک اوور میں چار وکٹ اور مجموعی طور پر چھ وکٹ لیے ۔ بھارت نے آٹھویں بار ایشیا کپ ٹائٹل جیتا ہے۔سری لنکا کے پانچ بیٹسمین صفر پر آئوٹ ہوئے۔ 9بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہوسکے۔ محمد سراج کو فائنل کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ بھارت کے کلدیپ یادیو ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال برادر اسلامی ممالک کی اسرائیل سے...
کراچیآرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سینٹرل جیل کے اشتراک سے قیدی فنکاروں کے فن پاروں پر مبنی آرٹ اینڈ...
دادونگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ حیدرآباد سکھر موٹر ویز M-6کے کم از...
کراچیضلع کیماڑی پولیس نے حساس ادارے اور کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے ہمراہ اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ...
لندن نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم...
کراچیاورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے گاڑی میں موجود شخص ہلاک ہو گیا،گاڑی سے چھالیہ کی بوریاں...
لاہو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے...
کراچی کراچی میں ڈینگی کے مزید 12کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،جس کے بعد رواں سال سندھ میں رپورٹ ہونیوالے کیسز کی تعداد...