کراچی( اسٹاف رپورٹر )موچکو پولیس نے چیک پوسٹ پر حب چوکی بلوچستان کی جانب سے آنے والی دو کاروں سے بھاری مقدار میں انڈین گٹکا برآمد کرکے داؤد ، تنویر احمد اور اختر نامی تین ملزمان کو گرفتار کر لیا پکڑی گئی دونوں کاروں سے لاکھوں روپے مالیت کے 39 بوروں میں 1950 پیکٹ انڈین گٹکا برآمد ہوا ہے۔
کراچی بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا ملتوی شدہ عام اجلاس پیر 11دسمبر کو سہہ پہر 3بجے کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ،...
کراچی کے ایم سی کے متاثرہ تاجروں نے اعلان کیا ہے کہ کرائے میں 150 فیصد ظالمانہ اضافہ واپس نہ لیا تو وہ میئر کے...
کراچی قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی قائم ہوئی نہ...
کراچی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام جامع مسجد نور ایمان کے باہر بعد نمازِ جمعہ غزہ کے...
کراچی شیر شاہ تھانے کی حدود گلبائی پلاٹ نمبر ایچ 6 سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی، پولیس کے مطابق مقتول کی...
کراچیرضویہ سوسائٹی پولیس نے خاتون کو حراساں اور بلیک میل کرکے بھتہ مانگنے میں ملوث خاتون سمیت 3 جعلی صحافیوں...
کراچی سندھ کے نگراں صوبائی وزیر اطلاعات محمد احمد شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئےنگراں صوبائی وزیر...
کراچیامیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے امیر ضلع وسابق ٹاؤن ناظم گلبرگ فاروق نعمت اللہ اور گلبرگ...