کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی غیر قانونی تعمیرات پر آخری وارننگ

18 ستمبر ، 2023

کراچی(اسد ابن حسن) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اپنی حدود میں واقع تمام رہائشی، انسٹیٹیوٹ، کمرشل اور انڈسٹریل پلاٹوں پر واقع غیر قانونی اور اجازت سے زائد رقبے پر تعمیرات اور غیر قانونی زائد فلور تعمیر کرنے والوں کو اخری وارننگ جاری کر دی ہے۔ ادارے نے مزید انتباہ کیا ہے کہ ایسی تمام تعمیرات 15 یوم کے اندر خود سے ختم کر دیں ورنہ ادارہ خود ایکشن لے گا۔