لاہور(خبرنگار) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قاضی فائز عیسی کو ملک کے 29 ویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھانے پر مبارکباددی گئی ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ آئینی حقوق کا تحفظ، امید ہے نئے چیف جسٹس کی ترجیح ہوگی،پی ٹی آئی جمہوریت وآئین کی بالادستی کی خاطر نو منتخب چیف جسٹس کو مکمل تعاون کایقین دلاتی ہے، نو منتخب چیف جسٹس آئین و قانون کے اصولوں کے تحت انصاف کے تمام تقاضوں کو پورا کریں گے، امید کرتے ہیں کہ سیاسی قیدیوں بالخصوص جیلوں میں قید خواتین کے آئینی حقوق کا تحفظ چیف جسٹس کی اولین ترجیح ہو گی، تحریک انصاف شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ اور جمہوریت اور آئین کی بالادستی کی خاطر نو منتخب چیف جسٹس کو اپنے مکمل تعاون کایقین دلاتی ہے۔
اسلام آباد چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت وکیل کی جانب سے آہستہ بولنے ،معمولی سے سوال...
کراچی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو کر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آگیا اور 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن...
اسلام آبادالیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستوں کی تعداد برقرار رکھنے کا...
اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان کو چار سال سے زائد عرصہ قبل معلومات کی فراہمی کیلئے بھیجی گئی ایک درخواست...
کراچی ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اشارہ دے دیا، ایک انٹرویو میں شاہد خاقان...
گجراتمسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملکی مفاد کیلئے تمام سیاستدان اختلاف بھلا کر اکٹھے...
لندن مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز ایک اور سرجری کیلئے سوئٹزر لینڈ جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم...
اسلام آباد برطانیہ‘ یورپی یونین سے پی آئی اے کی براہ راست پروازیں 31دسمبر تک شروع کرنے کی منصوبہ بندی کو...