انجینئرمحمد فرقان کوایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو شاہ رکن عالم ڈویژن کی ذمہ داریاں تفویض

18 ستمبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو انتظامیہ نے ڈپٹی ڈائریکٹر (ڈیزائن) ڈسٹری بیوشن شعبہ پلاننگ اینڈ انجینئرنگ انجینئرمحمد فرقان زکریا کوایگزیکٹو انجینئر آپریشن میپکو شاہ رکن عالم ڈویژن کی اضافی ذمہ داریاں تفویض کردی ہیں ان کے پیشرو ایکسین شاہ رکن عالم ڈویژن انجینئر شاہد نذیر بیماری کے باعث رخصت پر چلے گئے ہیں۔