اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں تلاوت کی گئی قرآن کریم کی آیات کا اُردوترجمہ ۔ شروع اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام سے جو نہایت مہربان اوربار، بار رحم فرمانے والا ہے۔اے ایمان والو!انصاف قائم کرنے والے بنو، اللہ کی خاطر گواہی دینے والے چاہے وہ گواہی تمہارے اپنے خلاف پڑتی ہو، یا والدین اورقریبی رشتہ داروں کے خلاف۔ وہ شخص جس کے خلاف گواہی دینے کا حکم دیا جارہا ہے چاہے امیر ہویاغریب اللہ دونوں قسم کے لوگوں کا تم سے زیادہ خیرخواہ ہے،لہذاایسی نفسانی خواہش کے پیچھے نہ چلنا جو تمھیں انصاف کرنے سے روکتی ہو اوراگر تم توڑ مروڑ کروگے یعنی غلط گواہی دو گے یا سچی گواہی دینے سے پہلو بچائوگے تویادرکھنا اللہ تعالیٰ تمہارے کاموں سے پوری طرح باخبر ہے۔
لاہور لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے...
اسلام آباد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ۔ہفتے کو عدالت میں ایک...
میر علیشمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میںسکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس میں...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں اٹک جیل میں بند چیئرمین پی ٹی آئی و ملزم عمران خان کی ضمانت...
کراچینگراں وزیر صنعت وتجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر کو پٹرول کی قیمت سے متعلق عوام کو خوشخبری...
نیویارک امریکہ کے ایک نامور اخبار نے بھی کینیڈا میں بھارتی دہشتگردی کی تصدیق کردی ہے ۔ امریکی اخبار نے انکشاف...
کراچی حکومت نے بڑے پیمانے پر ڈالر خریدنے والے افراد کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تاکہ ڈالر چھپا کر رکھنے...
اسلام آباد مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورجے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمٰن پیپلزپارٹی اور...