پشاور‘امریکی قونصل جنرل کا PTIپارلیمنٹرینز کے دفتر کا دورہ

18 ستمبر ، 2023

پشاور(جنگ نیوز)امریکی قونصل جنرل شینٹی مورکا پشاورمیں تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے دفتر کا دورہ ‘چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک‘وائس چیئرمین محمود خان اور سیکریٹری اطلاعات ضیااللہ بنگش نے ان کو پارٹی آفس آمد پر خوش آمدید کیا۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔