چترال میں 3000 میگا واٹ پن بجلی پیدا کرنے کی گنجائش

18 ستمبر ، 2023

پشاورر (اے پی پی)پیڈوخیبرپختونخوا حکام کے مطابق چترال میں 3000 میگا واٹ پن بجلی پیدا کرنے کی گنجائش موجود ہے۔پیڈوخیبرپختونخوا حکام کے مطابق بونیر کے گائو ں میں نہ بجلی جاتی ہے بلکہ صرف 200 روپے ماہانہ کے عوض پورے مہینے بجلی تسلسل کے ساتھ ملتی ہے۔