لاہور (کرائم رپورٹر سے) آئی جی پنجاب نے 54انسپکٹرز کو ڈی ایس پیز کے عہدے پر باقاعدہ ترقی دیتے ہوئے ان کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد آصف کے ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم خاینوال، محمد ناصر کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر حافظ آباد، حفیظ الرحمان کو آرگنائزڈ کرائم اٹک،محمد جواد انوار کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال، فیصل منظور کو سٹی (سی ٹی پی) راولپنڈی، غازی عمردارز کو فیکٹری ایریا فیصل آباد، مہر علی کو آرگنائزڈ کرائم جھنگ، محمد طارق کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ بھکر، اسرارحسین جعفری کو ڈی ایس پی ڈیفنس (سی ٹی پی) لاہور، محمد آصف کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز حافظ آباد، ریاض احمد فیض کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بہاولپور، رانا ظفر محمود خان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ رحیم یار خان، خادم حسین کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) ٹوبہ ٹیک سنگھ، سید انتخاب حسین کو ڈی ایس پی ڈالفن سکوارڈ سٹی لاہور، آفتاب احمد کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم پاکپتن، مسرور خان کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ٹو فیصل آباد، محمد اکبر کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ننکانہ صاحب، محمد آفتاب صابر کو ڈی ایس پی سروے سپیشل برانچ پنجاب لاہور، محمد سجاد بٹ کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) شیخوپورہ، محمد ثاقب بٹ کو ڈی ایس پی موٹر ٹرانسپورٹ لاہور، وسیم اختر کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن (VI) انوسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور، محمد حامد خان کو ڈی ایس پی شاہدرہ (سی ٹی پی) لاہور، احمد رضا جعفری کو ڈی ایس پی (ون) بٹالین 6 پی سی فاروق آباد، صداقت علی کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ شیخورہ، مرزا ناصر بیگ کو ڈی ایس پی سیکورٹی ٹیرازم پری وینشن لاہور، مجاہد حسین کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم شاہدرہ، حافظ عبید اللہ ساری کو ڈی ایس پی ڈالفن سکوارڈ اقبال ٹائون، تقی عباس اختر کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ خانیوال، علی رضا کو ڈی ایس پی ٹیکنکل سپیشل برانچ پنجاب لاہور، محمد ظہیر بابر کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) ملتان، محمد حیات خان کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ میانوالی، شاہد تنویر کو ڈی ایس پی آپریشنز (آر او) کائونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ لاہور، محمد نعیم کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) گوجرانوالہ، مامون علی کو ڈی ایس پی ون بٹالین (ون) پی سی لاہور، محمد طاہر بشیر کو ڈی ایس پی / پی آر او ٹریفک ہیڈکوارٹر پنجاب، ممتاز احمد نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز منڈی بہائو الدین، عمران محبوب خان کو ڈی ایس پی (ون) (ایس پی یو) پنجاب لاہور، عرفان اکبر خان کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) بہاولپور، ملک محمد اکبر ڈی ایس پی (پی ایچ پی) رحیم یار خان، حق نواز کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ خوشاب، یونس علی کو ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ بہاولنگر، صفدر محمود کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) ڈیرہ غازی خان، جاوید اقبال کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ٹو راولپنڈی، مہدی حسن کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز چینوٹ، طاہر اعجاز کو ڈی ایس پی سیناواہ مظفر گڑھ، سرفراز احمد کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) حافظ آباد، سہیل اقبال خان کو ڈی ایس پی میلسی وہاڑی، ناصر علی ثاقب کو ڈی ایس پی صدر خانیوال، محمد سلیم کو ڈی ایس پی میاں چنوں خانیوال، سعید احمد کو ڈی ایس پی ٹیلی (ٹی پی) پنجاب لاہور، غلام عباس کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ، محمد ثقلین جعفر کو ڈی ایس پی (پی ایچ پی) میانوالی، اللہ یار سیفی کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز بہاولپور اور بلال احمد خان کو ڈی ایس پی آپریشنز مزنگ لاہور تعینات کر دیا ہے۔
کراچی ایک بار پھر درجنوں پاکستانی ڈوب گئے، حکومت روک پارہی ہے، نہ جانے والے باز آرہے ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی...
کراچی چین کے نانچنگ صوبے سے تعلق رکھنے والی 124؍ سالہ خاتون چاشی لمبی عمر کا سہرا ایک فعال طرز زندگی اور مثبت...
کراچی بھارت خلائی ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ سے اہم سنگ میل حاصل کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔ تفصیلات کے...
کراچی بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے والے سپراسٹارز پچھلے چند برسوں سے دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، کبھی کِنگ...
اسلام آباد پاکستان اور ایران کی زرعی تجارت میں تیزی پر نظر، چاول، آم اور حلال گوشت کی برآمدات پر توجہ...
کراچیآل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی سندھ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جاوید مہر شمسی کی زیر صدارت منعقد...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی قطر اور امریکہ کے رہنماؤں کی طرف سے اعلان کردہ غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر ووٹنگ...