کراچی چڑیا گھر کے داخلی فیس کی مد میں کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع

18 ستمبر ، 2023

کراچی(این این آئی) اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی چڑیا گھر کے داخلی فیس کی مد میں کرپشن کی شکایات پر تحقیقات شروع کردی ہے اس ضمن میں سینئر ڈاریکٹر چڑیا گھر سے گیٹ آکیشن اور ٹکٹ کی مد میں ہونے والی آمدنی کی تفصیلات طلب کرلی ہے