2040 تک معمول سے زائد درجہ حرارت پاکستان میں ڈیڑھ لاکھ اموات کا سبب بن سکتا ہے، رپورٹ

18 ستمبر ، 2023

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) 2040 تک معمول سے زائد درجہ حرارت پاکستان میں ڈیڑھ صفحلاکھ اموات کا سبب بن سکتا ہے، سال 2030 تک دنیا بھر میں 50 کروڑ افراد کو کم ازکم ایک ماہ کے لئے شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس بات کا انکشاف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ اور کاربن پلان کی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔