ہفتوں کا دفتری کام گھنٹو ں میں ،سلیک پر بھی مصنوعی ذہانت کے مزے

18 ستمبر ، 2023

سان فرانسسکو (اے ایف پی) دفاتر میں وسیع پیمانے پر استعمال پیغام رسانی پلیٹ فارم ’سلیک‘ کی سی ای او لیڈیان جونز نے کہا ہے کہ ہمارا پلیٹ فارم ’مائیکرو سافٹ ٹیمز‘ سے بہت مختلف ہے اور اس میں نئے اے آئی ٹولز شامل کردیئے اور سلیک پر بھی مصنوعی ذہانت کےمزے ملیں گے اور ہفتوں کا دفتری کام گھنٹوں میں ممکن ہوسکے گا۔