دھمکیاں مل رہی ہیں، مجھے بم پروف گاڑی چاہیے،مرتضی وہاب

18 ستمبر ، 2023

کراچی ( آن لائن ) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میرے پاس وزیرِ اعلیٰ کی اجازت سے صفحبم پروف گاڑی تھی، نگراں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انہیں وہ گاڑی چاہیے، میں نے واپس کر دی، مجھے تھریٹس ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سے بم پروف گاڑی کی درخواست کی ہے۔