ستمبر کے آخری ہفتے سے غریب پر گیس کی ستم گیری بھی شروع ہو جا ئیگی،شیخ رشید

18 ستمبر ، 2023

لاہور( نمائندہ خصوصی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ستمبر کے آخری ہفتے صفحسے غریب پر گیس کی ستم گیری بھی شروع ہو جائے گی، الیکشن ہوتے ہیں کب ہوتے ہیں کیسے ہوتے ہیں یہ بعد کی بات ہے اب عام آدمی کی بقاء کا مسئلہ ہے، الیکشن سے پہلے آسمانی فیصلے بھی آ سکتے ہیں۔