بھٹو شہید کی عظمت کا اعتراف کر کے حنیف عباسی نے اپنی غلطی سدھار لی، پیپلز پارٹی پنجاب

18 ستمبر ، 2023

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے اپنے بیان پر معافی مانگنے کے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھٹو شہید کی عظمت کا اعتراف کر کے حنیف عباسی نے اپنی غلطی سدھار لی۔