پنجاب، ڈینگی کے 93نئے کیسز رپورٹ، 9کی حالت تشویشناک

18 ستمبر ، 2023

لاہور،ملتان (صباح نیوز) پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 93نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق 9کی حالت تشویشناک ہے۔