لاہور ( جنرل رپورٹر ) مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقدہ بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023،جس میں پاک فضائیہ نے کامیابی سے شرکت کی، اختتام پزیر ہو گئ۔ دو ہفتوں پر محیط اس مشق میں کل 30 ممالک نے حصہ لیا جن میں پاکستان، امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، عمان، اردن، یونان اور قطر سمیت دیگر ممالک شریک ہوئے۔ مشق میں شامل پاک فضائیہ کے دستے اور اس کے جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیاروں نے مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
کراچی ایک بار پھر درجنوں پاکستانی ڈوب گئے، حکومت روک پارہی ہے، نہ جانے والے باز آرہے ہیں۔ دوسری طرف پی ٹی...
کراچی چین کے نانچنگ صوبے سے تعلق رکھنے والی 124؍ سالہ خاتون چاشی لمبی عمر کا سہرا ایک فعال طرز زندگی اور مثبت...
کراچی بھارت خلائی ڈاکنگ کا کامیاب تجربہ سے اہم سنگ میل حاصل کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا۔ تفصیلات کے...
کراچی بالی ووڈ کی فلموں میں کام کرنے والے سپراسٹارز پچھلے چند برسوں سے دہشتگردوں کے نشانے پر ہیں، کبھی کِنگ...
اسلام آباد پاکستان اور ایران کی زرعی تجارت میں تیزی پر نظر، چاول، آم اور حلال گوشت کی برآمدات پر توجہ...
کراچیآل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی سندھ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جاوید مہر شمسی کی زیر صدارت منعقد...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش کے نئے سفیر طارق احمد نے پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے...
کراچی قطر اور امریکہ کے رہنماؤں کی طرف سے اعلان کردہ غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر ووٹنگ...