کراچی (آئی این پی ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت مزید کم ہونے کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے سستا ہو کر 295.80 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 296 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔
لندن سابق وزیراعظم عمران خان کے احتساب کے سربراہ شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ اتوار کی شام برطانیہ میں ایک...
کراچیسندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جام شورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ کے مالک اقبال...
اسلام آبادنگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت...
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج ، نامعلوم افرادنے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا،سابق...
اسلام آ باد وفاقی کابینہ نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف 1مرتبہ ہی بیرون ملک جانے کی...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 22 کے افسر اور و فاقی سیکرٹری...