سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر FIA کونوٹس

19 ستمبر ، 2023

اسلام آباد(جنگ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئےسماعت 25 ستمبر تک ملتوی کر دی۔