رواں ہفتے کا روسٹر جاری، چیف جسٹس اور2 سینئر ججز نے 5 بینچ تشکیل دیدئیے

19 ستمبر ، 2023

اسلام آباد(جنگ نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رواں ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا۔روسٹر چیف جسٹس سمیت دو سینیئر ججز کی مشاورت سے جاری کیا گیا چیف جسٹس اوردو سینیئر ججز نے 5بینچ تشکیل دیدیے۔