ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر کیلئے الوداعی تقریب

20 ستمبر ، 2023

ملتان ( سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان منصور الحق رانا کی جانب سے ٹرانسفر ہونے والے ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب مقصود الحسن، ریجنل پولیس آفیسر ، کمشنر ملتان محمد عامر خٹک، سمیت دیگر افسران تقریب میں شریک ہوئے ۔