نشتر ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار

20 ستمبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ سے جعلی ڈاکٹرگرفتار،ملزم کی شناخت محمد احسان ولد منشاء کے نام سے ہوئی جو136/10R جہانیاں کا رہائشی ہے ملزم سے اس کے نام سے بنی ہوئی ایم بی بی ایس کی جعلی سٹمپ بھی برآمد کر لی گئی ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج۔