ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے(8) موٹرسائیکلیں( 13)موبائل فونز نقدی زیورات جانور اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے،دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے امام مسجد کو زخمی کر دیا۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ ستیل ماڑی کے علاقے میں ڈاکوں نے شاہد سے اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل موبائل فون اور ہزاروں روپے کی نقوی چھین لی پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں ڈاکوں نے جواد سے ہزاروں روپے کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا پولیس تھانہ گلگشت کے علاقے میں ڈاکوں نے عبدالرشید سے ہزاروں روپے کی نقدی موبائل فون چھین لیا پولیس تھانہ سٹی شجاع آباد کے علاقے سےنامعلوم ملزمان نے شعیب اور غلام قادر کے گھروں سے لاکھوں روپےمالیت کے طلائی زیورات نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیے پولیس تھانہ الپہ کےعلاقے میں نامعلوم ملزمان نے طیب کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کے جانور چوری کر لیے پولیس تھانہ گلگشت کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے زاہد کے دفتر سے نامعلوم ملزمان نے ہزاروں روپے کے نقدی چوری کر لی پولیس تھانہ بی زیڈ کے علاقے ممتاز کوتوالی کے علاقے اللہ رکھا دولت گیٹ کے علاقے ناصر حرم گیٹ کے علاقے عدنان پاک گیٹ کے علاقے صادق نیو ملتان کے علاقے رحمان شاہ رکن عالم کے علاقے طیب کی موٹرسائیکلیں نامعلوم ملزمان چوری کر کے لے گئے جبکہ دیگر مختلف وارداتوں میں شہری موبائل فونز نقدی اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔
خانیوال +حویلی کورنگا منشیات سمگلر گرفتار 25 کلو سے زائد ہیروئن برآمد،ایس پی انوشی گیشن شبیر احمد وڑائچ اور...
ملتان پاکستان پیس فورم کے زیراہتمام مقامی ہوٹل میں ’’ پاکستان میں امن وامان کی موجودہ صورتحال‘‘ کے عنوان...
ملتان ڈکیتی و چوری کے متعدد واقعات میں شہری لاکھوں روپے اور قیمتی سامان سے محروم، پولیس نے ڈکیتی و چوری کے...
قادرپورراں قادرپورراں پولیس کی کارروائی ،مرد اور خاتون سے 6 کلو چرس بر آمد ،مقدمہ درج ،تفصیل کے مطابق تھانہ...
ملتان آل پاکستان انجمن تاجران نے گلگشت میں ڈکیتی و چوری کی بڑھتی وارداتوں پر احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ...
ملتانکاری تاس پاکستان کے زیر اہتمام11ویں سالانہ دوروزہ چلڈرن اسمبلی کیتھولک چرچ ملتان میں منعقد ہوئی، دوروزہ...
ملتانایم این ایس زرعی یونیورسٹی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے لوسن اور روڈ گراس...
شجاع آباد قتل کے ملزم کے بلا ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری، 17دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کاحکم، تفصیل کے مطابق...