انجمن غلامان مصطفےٰ کے تحت میلاد ریلی

20 ستمبر ، 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) متحدہ میلاد کونسل میں شامل تنظیم انجمن غلامانِ مصطفےٰ کے زیراہتمام میلاد ریلی۔ علامہ فاروق خان سعیدی،متحدہ میلاد کونسل کے صدر مرزا ارشدالقادری،پروفیسر پیر شفیق اللہ البدری،علامہ فیض بخش رضوی،علامہ طاہر رضا قادری،راؤ عارف رضوی،رکن الدین حامدی،مفتی عزیز رسول سیفی،حاجی ندیم قریشی،علامہ امیر اظہر سعیدی،پیر ذیشان کلیم معصومی،پیر مظہر صدیق چشتی اوردیگر نےشرکت کی۔