ملتان (سٹاف رپورٹر) اعجاز انصاری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی کلب نے ہما میموریل اور قریشی کلب نے راکس کلب کو ہرادیا۔ ہما میموریل نے118رنز بنائے۔ پی سی کلب کے عمران نواز نے 4، عبداللٰلہ اور موسیٰ نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں پی سی کلب نے علی ملک کے 60 اور ابوذر مصطفی کے 41رنز کی بدولت ہدف دو وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ علی ملک مین آف دی میچ رہے۔ دوسرے میچ میں راکس کلب پہلے کھیلتے ہوئے صرف58 رنز پر آوٴٹ ہوگئی ۔ عمرفاروق۔24.طلحہ نے 10رنز بنائے۔ قریشی کلب نے مطلوبہ سکور بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا۔ طلحہ ممتاز 42 اور احسن شریف نے 21 رنز ناٹ آوٴٹ بنائے۔
خان گڑھ دوائی کے پیسے مانگنے پر غربت سے تنگ شوہر سیخ پا ہوگیا،اپنی 7 سالہ بیٹی اور بیوی کو آگ لگادی،آگ سے...
خان گڑھ پولیس کی آتش بازی کے سامان اور پٹاخے بیچنے والوں کیخلاف کارروائی، تھانہ خان گڑھ پولیس نے آتش بازی...
ملتان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، ڈکیتی، چوری اور منشیات فروشی سمیت دیگر جرائم میں ملوث...
ملتان، وہاڑی ، مظفر گڑھ جہانیاں، دھنوٹ، میلسی، کبیر والا، شاہجمال، شجاع آباد، تلمبہ، کہروڑ پکا ملتان سمیت...
شجاع آباد تھانہ سٹی شجاع آباد کی حدود جلال پور روڈ بائی بائی پاس کے قریب پرچون کی دکان پر چوری کی واردات...
کوٹ ادو تحصیل آفس کے سامنے فرنیچر شوروم اور فوم کی دکان میں آگ لگ گئی،کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاک، قریبی...
لودھراںلودھراں میں ٹریلر ڈرائیور کو قتل کرکے 11کروڑ سے زائد مالیت کی بیٹریاں اور ٹرالر لوٹ کر فرار ہونے والے...
ملتانضلعی انتظامیہ نے شہر کے انفرااسٹرکچر کی بحالی کیلئے تجاوزات کے خلاف گزشتہ روز کریک ڈاؤن کیا،اسسٹنٹ...