ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبائی زکوٰۃ کونسل کی جانب سے پنجاب بھر میں ضلعی سطح پر ہر ماہ یوم زکوٰۃ منانے کا سلسلہ جاری ہے جس کا مقصد مخیر افراد کو بنکوں کے ذریعے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لئے قائل کرنا ہے تاکہ مستحقین کی امداد کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔ اس سلسلہ میں محکمہ زکوٰۃ و عشر آفس ملتان میں یوم زکوٰۃ کے حوالے سے سیمینار اور آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔
قادرپورراں تھانہ قادرپور راں پولیس نے لعل عیسن موڑ پر ناکہ بندی کی ہوئی تھی، اسی دوران بنگل والا کی طرف سے...
ملتان پولیس نے منشیات فروشی کے الزام میں پانچ افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ،مخدوم رشید پولیس نے ملزم اقبال...
ملتانسرکاری سکولوں میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے سٹوڈنٹس کا رزلٹ تیار نہ کیے جانے کا انکشاف، سکولوں کی جانب سے...
ملتانپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے کہا ہے کہ نشتر ایچ آئی وی...
ملتانکچہری چوک فلائی اوور کے نیچے پارکنگ سے کار چوری ہوگئی، نامعلوم چور ایڈوکیٹ نعیم کریمی کی مہران کار چوری...
ملتان چلڈرن ہسپتال ملتان میں تھیلیسیمیا اینڈ ہیموفیلیا سنٹر کو فعال کردیا گیا ،گزشتہ روز ڈین چلڈرن ہسپتال...
میاں چنوں اولمپین ارشد ندیم تحصیل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آئی مریضہ جاں بحق، ورثا کا ڈاکٹر ز پر غفلت کا...
ملتان ملتان کے مختلف علاقوں پرانا شجاع آباد روڈ، ڈبل پھاٹک، زکریا کالونی، واحد آباد، نظام آباد اور مسلم...