علی وزیرکو اڈیالہ جیل سے رہاکردیاگیا

20 ستمبر ، 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو منگل کی رات سینٹرل جیل اڈیالہ سے رہا کردیا گیا، ذرائع کاکہناہے کہ ان کی رہائی عدالت سے ضمانت منظورکئے جانے پر عمل میں آئی ۔