لاہور(جنگ نیوز)موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق موٹروے پرکم سے کم جرمانہ 150 سے بڑھاکر 500 روپے کردیا گیا ہے، تیزرفتاری پرجرمانہ 750 سے بڑھا کر 25سو روپے مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ممنوعہ علاقے میں اوورٹیک کرنے کا جرمانہ 300 سے بڑھاکر 15سو روپے ، ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ نہ دینے کا جرمانہ 500 سے بڑھ کر 5 ہزار روپے ہوگا۔ پولیس گاڑی کی لائٹس استعمال کرنے کا جرمانہ 5 ہزار روپے، دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے کا جرمانہ 500 روپے۔ ہیوی لائٹس کے استعمال پر جرمانہ 2000 روپے ہوگا اور ان جرمانوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کی اپیلوں کو...
اسلام آباد جعفر ایکسپریس حملے کے بعد قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں جمعہ کو بھی سکیورٹی ہائی الرٹ رہی، مساجد اور امام...
کراچیپی آئی اے فلائٹ 306 کا لاپتہ ویل کراچی ائیرپورٹ کے رن وے سے متصل جہازوں کے پارکنگ ایریا سے مل گیا۔ذرائع...
اسلام آباد جعفر ایکسپریس اغوا اور حملے نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، رولز آف دی گیم تبدیل ، ملک میں...
اسلام آبادسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ اپوزیشن کو عوامی مسائل اور پارلیمانی بزنس سے...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع...
کراچی خلیجی ممالک سے پنجاب آنے والی بین الاقوامی پروازوں اور خاص طور پر مقامی ایر لائنز کی طیاروں سے لائیف...