اسلام آباد (نما ئندہ خصوصی) فلم اینڈ ڈرامہ فنانس فنڈ کی فنڈ مینجمنٹ کمیٹی کا افتتاحی اجلاس گزشتہ روز وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات ظہور احمد کی زیر صدارت ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلی کیشنز میں منعقد ہوا۔ سیکرٹری اطلاعات نے کہا کہ فلم اور ڈرامہ فنانس فنڈ جو فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ پالیسی 2018ءکے تحت قائم ہوا، کا مقصد پاکستانی سینما کی بحالی اور فلم سازوں کے لئے موزوں اثرات مرتب کرنا ہے جو اب مختلف مالیاتی ذرائع، گرانٹس اور قرضوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، شرکاءنے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ءکے 13 ویں شیڈول میں فنڈ کو شامل کرنے کیلئے وزارت کی کوششوں کو سراہا۔ اس فنڈ میں حصہ ڈالنے والوں کو اسی طرح ٹیکس رعایت دی جائے گی۔
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی۔ ایم۔ ایس کے تحریری امتحانات کو دو مرحلوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔جس کی...
ملتان بوگس انرولمنٹ پر سکول سربراہ کے ساتھ ٹیچرز پر پیڈاایکٹ لگانے کافیصلہ،محکمہ سکولز پنجاب نے تمام سی ای...
غزہ ، کراچی غزہ میں بھوک نے ڈیرے ڈال لئے، لاکھوں افراد کو کھانے کیلئے روٹی بھی میسر نہیں، اسرائیلی طیاروں کی...
راولپنڈی، اسلام آباد صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیا گیا،نسداد دہشت گردی کی عدالت نے ریمارکس دئے کہ ٹیلی...
دمشق، کراچی شام کے دوسرے بڑے شہر حلب پر بھی باغیوں نے قبضہ کرلیا ہے ، 8برس بعد حلب پر روسی طیاروں کی بمباری ،...
کراچی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی کراچی میں تقریبات کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہیں۔ وفاقی اردو یونیورسٹی...
اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمر ایوب نے افواج پاکستان میں تفرقہ ڈالنے...
اسلام آباد پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے چیف جسٹس پاکستان سے...