ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈرگ انسپکٹر ممتاز آباد ٹاؤن محمد علی خلیل نے بستی ملوک میں واقع پاکستان میڈیکل سٹور کو سیل کر دیا ، معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میڈیکل سٹور کے لائسنس کی مدت 2021 میں ختم ہو گئی تھی مگر سٹور مالک نے اس کے کے بعد لائسنس ہی نہیں بنوایا ،دریں اثنا ڈرگ انسپکٹر نے بستی ملوک میں ہی شہزاد میڈیکل سٹور سے ادویات کے نمونے لیکر تجزیہ کے لئے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھجوا دیئے ہیں۔
لودھراں لودھراں میں خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا ایک ملزم گرفتار، پولیس رپورٹ کے مطابق نواحی علاقے سکندر...
کراچیامریکہ میں گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اٹارنی نے بتایا کہ 2022 میں نیویارک کے آرٹس انسٹی ٹیوٹ میں اسٹیج پر ناول نگار...
کراچی فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں گزشتہ 24گھنٹوں میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری اور فورسز کے حملوں میں...
اسلام آباد سینیٹرمحمد اورنگزیب جو شریف برادران کی دریافت ہیں اور بینکاری کی دنیا میں بے مثال شہرت رکھتے تھے...
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ کا دورہ کیا اور کہا کہ ضلعی...
ملتان ملک بھر کی طرح ریلوے ملتان ڈویژن میں بھی ڈی ایس ریلوےملتان ذوالفقار علی شیخ کی قیادت میں بھارتی جارحیت...
اسلام آ باد مفتی عبد القوی کو لال مسجد میں جانا مہنگا پڑگیا۔ خطیب جامع مسجد مولانا عبد العز یز نے اپنے...
راولپنڈی محکمہ سول ڈیفنس راولپنڈی کی طرف سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر کے 635کلو گرام گیس والےکمرشل گیس سلنڈر قبضہ...