انوارالحق عظیم ڈی جی پاک پی ڈبلیو ڈی تعینات

20 ستمبر ، 2023

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) و فاقی حکومت نےگریڈ 20 کے آفیسر انوارالحق عظیم کو ڈی جی پاک پی ڈبلیو ڈی کا اضافی چارج تقویض کردیا ہے۔انوارالحق ڈوگر چیف انجنیئر پاک پی ڈبلیو ڈی نارتھ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ ڈی جی پاک پی ڈبلیو ڈی کی سیٹ ظہیر وڑائچ کی مدت مکمل ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی ۔