جَری … ………انور شعورؔ

اداریہ
20 ستمبر ، 2023
جس جَری شخص کی نظر میں ہو
جیل سسرال، ہتھکڑی زیور
دیکھنا چاہئے کہ ہیں اُس کے
پکڑے جانے کے بعد کیا تیور