کراچی (ٹی وی رپورٹ) جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہےکہ آصف زرداری نے بلاول کے ہاتھ کھول دیئے تو ہم 80کی دہائی میں چلے جائیں گے،سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ابھی فیلڈ تیار ہی نہیں ہوئی تو لیول کس طرح ہوگا،سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ بلاول بھٹو کسی کا نام لئے بغیر ن لیگ کو کوس رہے ہیں،بلاول مسلم لیگ ن کا نام لے کر کسی اور کو سنارہے ہیں، پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ ن لیگ نے نہیں دینی ، لیول پلیئنگ الیکشن کمیشن نے دینی ہے یا اس نے دینی ہے جس کے ساتھ بلاول کا جھگڑا چل رہا ہے۔ سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا کہ نگراں حکومت میں بہت سے عہدیدار ن لیگ کے ہیں۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کی ٹیم اسلام آ باد پہنچ گئی،ریونیو،ٹیکس بڑھانے پرمشاورت ہوگی ۔ذرائع کے مطابق...
اسلام آبادنگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے...
اسلام آباد ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات7روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیاتاہم حتمی...
کراچی سابق وزیر خزانہ اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے مجھے کرنسی ڈی...
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہراحتجاج ، نامعلوم افرادنے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا،سابق...
لاہورپاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے سابق خاتون اوّل بشری بی بی کو اڈیالہ جیل کے باہر ’ہراساں‘ کرنے کی...
اسلام آباددوطرفہ اور کثیر الطرفین قرض دہندگان سے 128 ارب ڈالرکے بیرونی قرضے سے کچھ ریلیف کا اسحقاق حاصل کرنے...