لاہور ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق شکایت کسی اور سے نہیں صرف (ن) لیگ سے ہے‘کسی اور سے شکایت ہوتی تو اس کا نام لے کر ذکر کرتا‘شکایت کا آصف زرداری حل نکالیں گے، انہیں وقت دینا چاہیے‘انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کے اعلان کا اختیار اسٹیبلشمنٹ یا کسی اور کے پاس نہیں الیکشن کمیشن کے پاس ہے‘پیپلزپارٹی نواز شریف کو ویلکم کرے گی، ہم اپنے کیسزکا سامنا کرنے کو تیار ہیں ‘امید ہےہماری طرح وہ بھی کیسز کا سامنا کریں گے‘عوام کو غرض نہیں کہ قیدی نمبر فلاں فلاں ہے‘عوام کا مسئلہ مہنگائی ہے جو تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے ‘لوگوں کیلئےاخراجات برداشت کرنا مشکل ہوگیا ‘ملک کو عوام دوست حکومت کی ضرورت ہے ‘ عوام کو اس وقت ایک امید اور روڈ میپ چاہئے ‘ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے‘وقت آچکا ہے کہ عالمی برادری اعتراف کرے کہ بھارت ایک بدمعاش ہندوتوا انتہاپسند ریاست بن چکا ہے ۔
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، تقرر کے منتظر انفارمیشن گروپ کے گریڈ 21 کے افسر سید مبشر...
اسلام آ باد اسلام آ باد کے شہر یوں کیلئے ایک دلچسپ اور نئی خبر ہے کہ وہ اب دار الحکومت کی سڑکوں پر بلا خوف...
کراچی جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبا ل نے...
کراچیسابق وزیرخزانہ و سینیٹر شوکت ترین نے بھی سیاست، سینیٹ کی نشست اور پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان...
کراچی جیو کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا...
اسلام آباد نیب نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس میں پیشی کیلئے آخری موقع دیدیا ،نیب حکام...
لاہور پنجاب کابینہ نے ایف اے ٹی ایف کے مطالبے پر بنائے گئے پنجاب چیرٹیز کمیشن کے سی ای او کے طور پر کرنل شہزاد...
اسلام آ باد سرکاری حج سکیم میں اب تک جمع ہونے والی در خواستوں کی تعداد بڑھ کر26300ہوگئی ، جمعہ کو 5500در خواستیں...