شہبازشریف لندن سے لاہور پہنچ گئے

20 ستمبر ، 2023

لاہور (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم میاں شہبازشریف لندن میں ایک مہینہ قیام کے بعد وطن گزشتہ روز واپس لاہور پہنچ گئے۔ شہبازشریف نے دورے کے دوران نوازشریف سے کئی اہم ملاقاتیں کیں۔